×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

خرداد 24, 1393 318

نرس !’’یہ ایمر جنسی آپریشن کس کا ہورہا ہے؟‘‘اردل ’’ایک غریب آدمی کا جو گولف کورس کے قریب سے گزرتے ہوئے جمائی لے

رہا تھا۔ سیٹھ صاحب نے ہٹ لگائی اور بال سیدھااس کے پیٹھ میں چلی گئی ۔‘‘
نرس ۔’’اچھا !وہ صاحب جو آپریشن تھیٹر کے باہر بے چینی سے ٹہل رہے تھے ،وہ شاید اس آدمی کے رشتے دار ہیں؟‘‘
اردلی۔’’نہیں وہ سیٹھ صاحب ہیں ۔انتظار کررہے ہیں آپریشن مکمل ہو تو وہ بال لے کر کھیل مکمل کریں۔‘‘

Last modified on شنبه, 24 خرداد 1393 11:31
Login to post comments