Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 26, 1393 302
Rate this item
(0 votes)

ایک شخص رات کے وقت موٹر سائیکل پر جارہا تھا۔ سامنے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو رک کر اپنا کوٹ الٹا پہن  لیا اور بٹن پیچھے کی طرف کر لئے

اور موٹرسائیکل پر سوار ہوگیا۔ سردی  بچنے کی اس نئی ترکیب پر وہ اتنا خوش ہوا کہ ڈھلوان پر موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آرہا۔کچھ تھوڑے بہت لوگ جمع ہوگئے ،دیکھا کہ ایک شخص مرا ہے اور ایک شخص ان کے پاس کھڑا ہے۔  ان سے لو گوں نے پوچھا ۔’’کیا ہوا ہے‘‘؟
وہ بولا۔’’جب میں پہنچا تو  یہ جناب کراہ رہے تھے۔ میںنے جھک کر پوچھا تو پتا چلا کہ گردن مڑگئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیں بولے۔‘‘

Login to post comments