×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 02, 1393 266

ایک بار ایک استاد کلاس میں بچوں کو پڑا رہا تھا ۔تبھی اچانک اس کے ذہن میں ایک سوال آیا تو اس نے پپو سے پوچھا ، '' بیٹا پپو ایک

بات بتاو کہ بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کے کاموں میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ''
پپو : ماسٹر جی ، اگر بس کا کنڈکٹر سو جائے تو کسی کا ٹکٹ نہیں کٹے گا اور اگر ڈرائیور سو جائے تو سب کا ٹکٹ کٹ جائے گا ۔

Login to post comments