×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 03, 1393 258

خاتون : ڈاکٹر صاحب آپ دوا کی شیشیو ںپر پرچی چپکا دیں۔ڈاکٹر : ارے اس کی کیا ضرورت ہے ؟خاتون : نہیں ڈاکٹر صاحب ، آپ صرف

پرچیا ںچپکا دیجئے ۔ڈاکٹر : ٹھیک ہے لیکن کیوں ؟
خاتون : دراصل ، اس سے مجھے پتہ رہے گا کہ کون سی گولی میرے شوہر کے لئے ہے اور کون سی کتے کے لئے ہے ۔ کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ شیشی بدل جائے اور میرے کتے کو کچھ ہو جائے ۔

Login to post comments