Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 04, 1393 262
Rate this item
(0 votes)

سنتا کا ایک پڑوسی چین کا تھا ، کافی وقت سے ایک ساتھ رہنے سے آنا - جانا ہو گیا ۔ لیکن بیماری کی وجہ سے شادی کے ایک سال بعد

ہی بیچارے چینی کی بیوی مر گئی ۔
سنتا افسوس کرنے اس کے پاس گیا ، اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر سمجھاتے ہوئے بولا ۔
سنتا : کوئی نہیں یار شکر کر ایک سال چل گئی چینی تھی اور کتنا چلتی ۔

Login to post comments