Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 05, 1393 287
Rate this item
(0 votes)

سنتا ( بنتا سے ) : اور سنا یار ، بیوی سے جھگڑا ختم ہوا یا نہیں ؟بنتا : ابے گھٹنوں پر چل کر آئی تھی میرے پاس ، گھٹنوں پر ۔سنتا :

کیا بات کر رہا ہے ، سچ میں ۔۔
بنتا : اور نہیں تو کیا ۔
سنتا : پھر کیا بولی ؟
بنتا : بولی بیڈ کے نیچے سے باہر آ جاؤ ، پکا اب نہیں ماروںگی ۔

Login to post comments