×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 07, 1393 295

کسی گاؤں میں حادثات بہت کم ہوتے تھے ایک دفعہ ایک سیاح بڑی سڑک سے گزر رہا تھا اس نے دیکھا کہ سڑک پر مجمع لگا ہوا ہے اس

نے سوچا کہ ضرور کوئی حادثہ ہو گیا ہے اس نے آگے بڑنے کی کوشش کی مگر
رش بہت زیادہ تھا اس نے عقلمند ی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیخ چیخ کر کہا۔’’مجھے راستہ دو میں اس کا رشتہ دار ہوں۔مجھے راستہ دو میں اس کا رشتہ دار ہوں۔‘‘
لو گوں نے اسے جھٹ راستہ دے دیا۔
وہ فاتحانہ شان سے آگے بڑھا تو چونک گیا، سڑک پر ایک گدھا مرا  پڑا تھا۔

Login to post comments