×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 10, 1393 282

امریکہ کی ایک عدالت میںایک وکیل نے طلاق کا ایک کیس لڑتے ہوئے اپنے موکل کو کٹہرے میں کھڑا کرکے سوالات شروع کئے ،،ہر رات جب

تم گھر واپس آتے ہوتو کپڑوں کی الماری مین ایک نئے شخص کو کھڑے دیکھ کر تمہیں اپنی بیوی پر غصہّ آتا تھا کیا یہ درست ہے؟،،
،،ظاہر ہے ۔جب تھکے ہارے انسان کو گھر آکر الماری میں کپڑے ٹانگنے کی بھی جگہ نہ ملے گی تو اسے غصہ تو آئے گا ،،۔موکل نے جواب دیا ۔

Login to post comments