Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 12, 1393 285
Rate this item
(0 votes)

ایک خرانٹ کنجوس جب مرنے لگا تو اس نے وصیت نامے میں لکھوادیا کہ پانچ ہزار روپے میرے ان ملازمین کو دیئے جائیں

جو عرصہ ۵ سال سے میری خدمت میں مامور ہیںوکیل نے اس فیاضی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بڑا نیک کام کیا ہے۔
کنجوس نے جواب دیا میرا تو ایک ملازم بھی ایسا نہیں ہے جو ایک سال سے زیادہ عرصے سے میری ملازمت میں رہا ہو۔ البتہ اخباروں میں تو یہ بات اچھی لگے گی۔

Login to post comments