×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

تیر 13, 1393 265

ایک سیاسی رہنما تقریر فرما رہے تھے کہ اچانک ایک بند لفا فہ ان کے سامنے آکر گر گیا۔ جب انہوں نے وہ لفافہ کھولا اس میں بڑے بڑے الفاظ

میں لکھا تھا
’’ گدھا‘‘ یہ دیکھ کو وہ مسکرائے اور کہنے لگے۔ جن صاحب نے یہ لفافہ بھییجا ہے انہوں نے اپنا نام تو لکھ دیا لیکن سوال نہیں پوچھا۔

Login to post comments