Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 19, 1393 280
Rate this item
(0 votes)

ایک تقریب میں ایک صاحب کی ملاقات اپنے پسندیدہ سیاستدان سے ہوئی تو انہو ں نے ازراہ عقیدت قدرے جوش وخروش سے

کہا۔آپسے ملنے کی بڑی خواہش تھی۔ میں نے آپ کے بارے میںبہت کچھ سنا ہے۔ مگر‘‘ سیاست دان اسکی  بات کاٹتے ہوئے بولا۔’’ضرور سنا ہوگا ۔مگر آپ اسے ثابت نہیں کرسکتے ۔‘‘

Last modified on پنج شنبه, 19 تیر 1393 09:56
Login to post comments