Print this page

آج کا لطیفہ

تیر 26, 1393 265
Rate this item
(0 votes)

نیویارک میں قتل ہوگیا ۔قاتل نے اپنے وکیل کو جوابی ٹیلی گرام۔۔۔دیا کہ میری مدد کو آئو ۔آج صبح میں نے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے ۔ وکیل نے

فوراً جواب بھیجا ،،گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیںہے ۔میں آج شام ہی دو چشم دید گواہوں کے ساتھ پہنچ رہا ہوں،،۔

Login to post comments