×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مرداد 11, 1393 358

ایک جوڑے نے خود کشی کرنے کا منصوبہ بنایا! لڑکا کود گیا اور لڑکی نہیں کودی! آدھے راستے میں لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور چلّایا :

مجھے معلوم تھا تو نہیں کودے گی!

Login to post comments