×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

مرداد 14, 1393 248

دادا : چھپ جاؤ، آج تم اسکول سے بھاگ کر آئے ہو، اور تمہارے ٹیچر یہیں آ رہے ہیں! پوتا : آپ چھپ جائیے، میں نے انہیں بتایا تھا کہ آپ

مر گئے ہیں!

Login to post comments