Print this page

آج کا لطیفہ

مرداد 31, 1393 260
Rate this item
(0 votes)

ایک پھانسی گھاٹ دریا کے کنارے تھا ۔ مجرم کو پھانسی دیکر اسے دریا میں بہا دیا جاتا تھا ۔ دو مجرموں کو پھانسی دی جارہی تھی ۔

پہلے مجرم کے گلے میں پھندہ ڈھیلا رہ گیا تب اسنے پھندہ اتار پھینکا اور دریا میں کود کر فرار ہوگیا ۔ یہ دیکھ کر دوسرا کانپنے لگا اور جلاد سے بولا بھائی ذرا پھندا کس کے لگانا مجھے تیرنا نہیں آتا ہے۔

Login to post comments