Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 05, 1393 256
Rate this item
(0 votes)

کسی مشاعرے میں حضرت نوح ناروی ایک غزل پڑھ رہے تھے جس کی زمین تھی ۔’’حالات کیا کیا آفات کیاکیا‘‘ جب وہ اپنے کسی شعر کا

مصرعہ ادلٰی فرما رہے تھے۔یہ دل ہے یہ جگر ہے یہ کلیجا
 تو ہری  چند اختر جھٹ بول اٹھے۔
قصائی لایا ہے سوغات کیاکیا

Login to post comments