×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

شهریور 06, 1393 263

ایک شخص کو روتے دیکھ کر ایک خان صاحب نے اس سے پوچھا’’کیا بات ہے ، رو کیوں رہے ہو؟‘‘اس نے جواب دیا’’،خاں صاحب،

میری مرغی مر گئی ہے‘‘ خاں صاحب نے کہا’’مرد کا بچہ بنو، میرا باپ مرگیا تھا مگر میں نہیں رویا، تم مرغی مرنے پر رو رہے ہو‘‘،وہ سسکیاں لیتے ہوئے بولا’’آپ کا باپ انڈے بھی تو نہیں دیتا تھا‘‘۔

Last modified on پنج شنبه, 06 شهریور 1393 11:24
Login to post comments