×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

شهریور 11, 1393 232

ایک مالدار نوجوان سے بھکاری نے کہا ۔۔۔’’صاحب !کیا بات ہے۔؟دو سال پہلے آپ مجھے دس روپے دیا کرتے تھے پچھلے سال

سے آپ نے صرف پانچ روپے دینا شروع کردئیے ۔اور آج کل تو ایک ہی روپیہ دیتے ہیں ۔؟
مالدار نوجوان بولا ۔۔۔’’بھائی بات دراصل یہ ہے دو سال پہلے میں کنوارا  تھا ۔پچھلے سال میری شادی ہو گئی اور اب میں ایک بچے کا باپ ہو گیاہوں ۔‘‘
بھکاری بے رخی سے بولا ’’بہت خوب ۔۔۔تو آپ میرے پیسوں سے اپنے خاندان کی پرورش کررہے ہیں ۔۔۔‘‘

Last modified on سه شنبه, 11 شهریور 1393 11:08
Login to post comments