Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 13, 1393 265
Rate this item
(0 votes)

ایک بوڑھے کے پرس میں ایک اداکارہ کی تصویر دیکھ کر اسکے لڑکے نے کہا۔واہ ! ابا جی خوب آپ نے رانی مکھرجی کی تصویر اپنے پرس میں

رکھی ہے؟بوڑھے نے کہا۔
بیٹا یہ تو تمھاری ماں کی تصویر تھی جوانی والی۔

Login to post comments