Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 15, 1393 261
Rate this item
(0 votes)

ایک روز کونسلر کے ہاں علاقے کے لوگوں کی دعوت تھی۔ میزبان اور مہمان دستر خوان پر موجود تھیاور کھانے کے ساتھ پورا پورا ینصاف

کررہے تھے ۔اتنے میں ایک صاحب اور آگئے  میزبان نے ان سے کہا۔’’ آجائیے کچھ تناول  فرما لیجئے ۔وہ صاحب کہنے لگے  بھوک تو نہیں ہے تھوڑا بہت کھا لوں گاتاکہ آپ کا نمک  خوار ہوجاؤں‘‘۔ میزبان نے برجستہ کہا ۔’’ہمارے ہاں کھانے میںنمک نہیں ڈالتاآپ بس خوار  ہی خوار ہوں گے۔‘‘

Login to post comments