Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 17, 1393 264
Rate this item
(0 votes)

ایک عورت ایک ڈینٹل سرجن کے کمرے میں داخل ہوئی اور محبت سے بولی ‘‘مجھے بہت جلدی ہے ڈاکٹر صاحب، آپ کو ایک دانت ابھی نکالنا

ہو، براہِ کرم اپنی فیس بتا دیں’’۔ڈاکٹر نے فیس بتائی تو عورت نے کہا ‘‘یہ تو بہت زیادہ ہے’’ ڈاکٹر نے کہا ‘‘اس میں میری فیس کے علاوہ جلد کو سن کرنے والی ادویات کی قیمت بھی شامل ہے’’۔
عورت نے کہا ‘‘آپ ادویات کو چھوڑیں اور یونہی دانت نکال دیں’’ ڈاکٹر نے حیرت سے کہا ‘‘آپ جیسی بہادر عورت میں کبھی نہیں دیکھی’’۔ ‘‘دانت میرا نہیں میرے شوہر کا نکالنا ہے وہ باہر بیٹھا ہوا ہے’’ عورت نے جواب دیا۔

Login to post comments