Print this page

آج کا لطیفہ

شهریور 31, 1393 295
Rate this item
(0 votes)

شوہر گھر میں داخل ہوا ہی تھا. بیوی: دیکھو! اگر تمہارے بال ایسے ہی گرتے رہے تو میں تمہیں چھوڑ کر چلی جاؤنگی. شوہر یہ سنتے ہی

باہر کی طرف بھاگا.
بیوی: ارے کہاں چلے؟
شوہر: اب آیا. میں اینٹی-ہیئرفال شیمپو لے آیا تھا. ابھی واپس کرکے آتا ہوں.

Login to post comments