Print this page

آج کا لطیفہ

مهر 11, 1393 279
Rate this item
(0 votes)

شوہر (بیوی سے): پانی پلانا. بیوی پانی لینے گئی، شوہر کو نیند آ گئی. بیوی ساری رات پانی کا گلاس ہاتھ میں پکڑے کھڑی رہی.

صبح شوہر کی آنکھ کھلی تو دیکھ کر بہت خوش ہوا اور بولا: مانگو، کیا مانگتی ہو؟
.
.
.
.
بیوی : طلاق!

Login to post comments