Print this page

آج کا لطیفہ

آبان 02, 1393 254
Rate this item
(0 votes)

ایک منیجر نے اپنی سیکریٹری سے کہا۔’’اب شادی تو ہم نے کر ہی لی ہے اس لئے یہ بات میری بیوی سے پوشیدہ رکھنا اور ہوشیار رہنا ۔اگر اسے ہماری شادی

کا علم ہوگیا تو وہ ہمارا جینا دو بھر کرو گے‘‘۔سیکریٹری نے مسکرا کر جواب دیا۔’’آپ کو بھی میرے پہلے شوہر سے خبر دار رہنا ہوگا۔ کیوںکہ وہ بڑا ظالم آدمی ہے بات بات پر پستول نکال لیتا ہے۔

Login to post comments