×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آبان 16, 1393 248

ایک شخص سڑک پر کچھ ڈھونڈرہا تھا ۔ایک دوسرے شخص نے کہا ’’بھائی کیا تلاش کر رہے ہو ۔؟‘‘پہلا شخص بولا ’’گھر میں سوئی گم

ہوگئی ہے ۔اس کو تلاش کر رہا ہوں ‘‘
دوسرے شخص نے کہا ۔۔۔’’سوئی تمہارے گھر میں گم ہوئی ہے اپنے گھر میں تلاش کرو ۔۔۔۔‘‘
اس نے جواب دیا ’’ کیا کروں گھر میں اندھیرا ہے ‘‘

Login to post comments