Print this page

آج کا لطیفہ

آبان 17, 1393 264
Rate this item
(0 votes)

پپو کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا تھا جب اسے سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو اس نے پاس ہی کھڑی

ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا ،ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ پپو نے جواب دیا ’’تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں‘‘۔

Login to post comments