Print this page

آج کا لطیفہ

آبان 19, 1393 259
Rate this item
(0 votes)

ایک شخص بہت غیر حاضر دماغ تھا۔ایک دن صبح سو کر اٹھا تو اسے یاد آیا کہ بدھ کو ایک خاتون کے ہاں کھانے پرجاناتھا ۔وہ بے حد پریشان

ہوا ۔اور فون کی طرف دوڑا۔’’مائی ڈیر ۔۔میں بے حد معذرت خواہ ہو۔‘‘اس کی سانس پھول رہی تھی ’’بدھ کو نہ آنے کے باعث میں بے حد شرمندہ ہوں ۔نہ جانے میں کیسے بھول گیا ۔ مہر بانی کرکے آپ کسی اور دن مجھے بلا لو ۔میں ایک بار پھر معذرت چاہتاہوں ۔‘‘
دوسری طرف دیر تک خاموشی رہی پھر خاتون کی سرد آواز سنائی دی ۔’’کس بات کی معذرت ؟تم بدھ کو دعوت میں موجود تھے ۔‘‘

Login to post comments