×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آبان 23, 1393 255

ایک روز کونسلر کے ہاں علاقے کے لوگوں کی دعوت تھی۔ میزبان اور مہمان دستر خوان پر موجود تھیاور کھانے کے ساتھ پورا پورا ینصاف

کررہے تھے ۔اتنے میں ایک صاحب اور آگئے میزبان نے ان سے کہا۔’’ آجائیے کچھ تناول فرما لیجئے ۔وہ صاحب کہنے لگے بھوک تو نہیں ہے تھوڑا بہت کھا لوں گاتاکہ آپ کا نمک خوار ہوجاؤں‘‘۔ میزبان نے برجستہ کہا ۔’’ہمارے ہاں کھانے میںنمک نہیں ڈالتاآپ بس خوار ہی خوار ہوں گے۔‘‘

Login to post comments