تازہ ترین
لگے میں آج بس کے پیچھے بھاگتا ہوا آیا ہوں، اس طرح جو دو روپے کرائے پر خرچ ہونا تھے بچ گئے۔ بیگم بولیں ، احمق ! بچت ہی کرنا تھی تو ٹیکسی کے پیچھے بھاگتے کم از کم پندرہ بیس روپے کی توبچت ہوتی۔
ایک صاحب ہانپتے ہانپتے گھر پہنچے اور بیگم سے بولے بیگم آج میں نے پورے دو روپے کی بچت کی ہے۔’’ بیگم نے پوچھا وہ کیسے ؟ کہنے