تازہ ترین
اسے وکیل تبدیل کرنے کا موقع دیا جائے ۔جج صاحب ناگواری سے بولے۔،،پولیس نے تمہیںجیولرز کی دکان میںڈاکا ڈالتے ہوئے رنگے ہاتھوںپکڑاہے ۔دکاندار نے بھی تہیںپہچان لیا ہے زیورات تمہارے قبضے سے بر آمد ہوئے ہیںاسکے علاوہ تم آٹھ مرتبہ کے سزا یافتہ ہو ۔تمہارے خیال میںاب کوئی دوسرا وکیل تمہارے دفاع میں کیا کہہ سکتاہے ؟،،،،یہی تو میں جاننا چاہتا ہوں،،ملزم نے جواب دیا