Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 14, 1393 243
Rate this item
(0 votes)

ایک تقریب میں ایک صاحب کی ملاقات اپنے پسندیدہ سیاستدان سے ہوئی تو انہو ں نے ازراہ عقیدت قدرے جوش وخروش سے کہا۔آپسے

ملنے کی بڑی خواہش تھی۔ میں نے آپ کے بارے میںبہت کچھ سنا ہے۔ مگر‘‘ سیاست دان اسکی بات کاٹتے ہوئے بولا۔’’ضرور سنا ہوگا ۔مگر آپ اسے ثابت نہیں کرسکتے ۔‘‘

Login to post comments