Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 17, 1393 284
Rate this item
(0 votes)

ایک ٹرک ڈرائیور شراب کے نشے میں دھت ٹرک چلا رہاتھا لیکن اسٹیئرنگ پر پوری طرح کنٹرول نہیں کر رہا تھا۔ اچانک ٹرک لڑکھڑایا اور وہ بے ہوش ہو گیا۔

جب اسے ہوش آیا تو اس نے قریب بیٹھے ہوئے آدمی سے پو چھا۔
  ’’جناب میں کہاں ہوں‘‘
  آدمی نے جواب دیا۔’’کمرہ نمبر دس میں ‘‘
ڈرائیور بولا ’’اسپتال کے یا جیل کے‘‘

Login to post comments