Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 18, 1393 236
Rate this item
(0 votes)

ایک خاتون اداکاروسے انٹرویو لیتے ہوئے صحافی نے پوچھا۔  ’’آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟‘‘  ’’۲۷اگست‘‘اداکارہ نے جواب دیا،  ’’اور سال ؟‘‘ صحافی نے

پوچھا ۔  ’’ہر سال ‘‘۔اداکارہ نے جواب دیا۔

Login to post comments