تازہ ترین
لیکن بیوی کی ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے آپ ایک ہفتہ کیوں نہیں آسکیں گے؟
کلرک نے کہا ۔’’آپ سمجھے نہیں سر اسنے جو ٹانگ توڑی ہے وہ دراصل میری ٹانگ ہے۔
سر میں ایک ہفتہ دفتر نہیں آسکوںگا ، گزشتہ رات میری بیوی ٹانگ توڑ بیٹھی ہے۔کلرک کے اس فون سے آگ بگولہ ہوئے افسر نے غراتے ہوئے پوچھا۔