تازہ ترین
پوچھی گئی۔اس نے کہا کہ وہ دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہے۔لہذا اس کی خواہش پوری کرنے کے بعد اسے تختہ دار پر چڑھایا گیا۔مگر تختہ خراب ہوگیا ۔لہذا اس کی جان خلاصی ہو گئی ۔اس کے بعد ہندو سے اس کی آخری خواہش پوچھ کر پوری کی گئی اور اسے تختہ دار پر چڑھادیا گیا مگر اب تختے نے اس کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔اب سکھ سے بھی اس کی آخری خواہش پوچھی گئی۔سردار جی نے جھنجھلا کر کہا،خواہش کو گولی مارو، پہلے تختہ ٹھیک کراؤ۔‘‘