Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 166
Rate this item
(0 votes)

باپ نے بیٹے سے کہا۔’’میں تمہیں آج ایک راز کی بات بتا رہا ہوں ‘‘ ۔جب تم بڑے ہو جاؤ تو شراب بالکل نہ پینابیٹا۔’’ لیکن کیوں ڈیڈی ‘‘باپ ۔ ’’کیونکہ

شراب پینے سے انسان کو چیزیں دگنی نظر آتی ہیں ۔ مثلاً وہ سامنے جو دو لڑکے جا رہے ہیں

وہ تمہیں چار نظر آئیں گے‘‘

لیکن ڈیڈی! وہ تو صرف ایک لڑکا ہے

Login to post comments