Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 235
Rate this item
(0 votes)

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔’’میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں ۔ وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے

‘‘’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ‘‘۔ ماہر نفسیات نے کہا ۔ بڑے ہوکر اس کی عادت خود بخود چھوٹ جائے گی ۔اتنے دن اسے برداشت کر لیجئے ‘‘۔ماں نے کہا۔ ’’جناب کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہوجائے گی ہے ‘‘ ۔

Login to post comments