Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 27, 1393 238
Rate this item
(0 votes)

ایک شخص اپنے بیوی بچوں سے دور شہر میں کام کرتا تھا اور جمعہ کے جمعہ بچوں سے ملنے گھر آتا تھا ۔ایک جمعہ وہ جب اپنے گھر میں

داخل ہوا تو اس کا چھوٹا بچہ بھاگتا ہوا کمرے میں اپنی ماں کے پاس آیا اور سرگوشی میں بولا ۔
ماما ۔ وہ جمعہ والا شخص پھر آیا ہے ۔

Login to post comments