Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 210
Rate this item
(0 votes)

وفادارد کتا:ایک شخص: (کتا فروش سے) اس کتے میں وفاداری کا مادہ بھی ہے یا نہیں۔کتا فروش: بالکل جناب! تین بار فروخت کرچکا ہوں، یہ بھاگ

کر پھر میرے پاس آ جاتا ہے۔

Login to post comments