×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 263

دیہاتی بڑے ہوٹل میں: ایک دیہاتی کسی بڑے ہوٹل میں گیا اور چائے کا آرڈر دیا۔ بیرا ایک چھوٹے سے کپ میں ذرا سی چائے لے آیا۔ اس نے

ایک ہی گھونٹ میں چائے ختم کر دی اور بولا:”میٹھا ٹھیک ہے، چائے لے آؤ۔“

Login to post comments