Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 278
Rate this item
(0 votes)

دیکھنے کے لیے ایک آنکھ ہی کافی ہے،ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جا رہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا:”کیا ہوا بھائی! آنکھ کو

کیا ہوا۔“اس نے جواب دیا:”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔

Login to post comments