Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 297
Rate this item
(0 votes)

دیہاتی شہر میں:دو دیہاتی پہلی مرتبہ شہر گئے۔ ایک بڑی سی بس پر نظر پڑی تو ایک نے کہا: ”دیکھو کتنا بڑا جانور بھاگا جا رہا ہے۔“دوسرے کی

نظر ایک کار پر پڑی تو وہ بولا:”اور اس کے پیچھے اس کا بچہ بھی بھاگا جا رہا ہے۔“

Login to post comments