×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 242

کرایہ دار اور وکیل:ایک آدمی (دوسرے سے) ”وہ نوجوان وکیل جو تمہارا کرایہ دار تھا اس کا کیا بنا؟“دوسرا آدمی: ”وہ بہت اچھا وکیل ہے، گزشتہ

سال سارے مقدموں میں اس نے میری وکالت کی۔
پہلا آدمی: ”کیا وہ کامیاب ہوا؟“
دوسرا آدمی:”اس سے بڑھ کر اس کی کامیابی اور کیا ہوسکتی ہے کہ آج میں اس کا کرایہ دار ہوں۔“

Login to post comments