×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 252

امتحان میں ناکامی:بیٹا: ابو جب آپ امتحان میں فیل ہوئے تھے تو آپ کے ابو نے کیا کیا تھا۔باپ: انھوں نے مجھے خوب مارا تھا۔بیٹا: اور جب وہ فیل

ہوئے تھے؟باپ: تو ان کے ابو نے انھیں خوب مارا تھا۔
بیٹا: اور جب وہ امتحان میں فیل ہوئے تھے تو؟
باپ: (چونک کر) بات کیا ہے۔ تم چاہتے کیا ہو؟
بیٹا:میں چاہتا ہوں... آپ اس خاندانی دشمنی کے سلسلے کو ختم کر دیں۔

Login to post comments