Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 281
Rate this item
(0 votes)

سائنس دان کا تجربہ:ایک سائنس دان نے مینڈک پر تجربہ کیا۔ اس نے مینڈک کو ڈبے میں ڈال دیا اور تالی بجائی۔ مینڈک اچھلنے لگا۔ اس نے

مینڈک کی ایک ٹانگ کاٹ دی اور پھر سے تالی بجائی۔ مینڈک پھر اچھلنے لگا۔ اس پراس نے مینڈک کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی۔ اس مرتبہ مینڈک نہ اچھلا تو سائنس دان نے اپنی تجرباتی بک میں کچھ اس طرح سے لکھا:
”پس اس تجربہ سے یہ ثابت ہوا کہ اگر مینڈک کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی جائیں تو وہ بہرہ ہوجاتا ہے۔“

Login to post comments