Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 28, 1393 272
Rate this item
(0 votes)

ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک

ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔
”بیگم میرے کمرے کا بلب بجھا دینا... اور دروازہ نہ کھولو... گھِس جائے گا۔“
اندر سے بیوی نے کہا:
”آپ بلاوجہ اتنی دور سے واپس آئے، بلب تو میں نے جاتے ہی بجھا دیا تھا... آپ نے اپنے جوتے گھسا ڈالے۔“
جواب میں کنجوس نے کہا:
”نہیں! وہ تو میں نے واپس مڑتے ہی اتار کر بغل میں دبا لیے تھے... یہاں تک میں ننگے پاؤں آیا ہوں۔“

Login to post comments