Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 314
Rate this item
(0 votes)

سیاستدان اور بیگمات:دو سیاست دان زور شور سے بحث کر رہے تھے۔ آخر ایک نے جھلا کر کہا۔”میں جانتا ہوں تم کس کے اشاروں پر ناچ

رہے ہو۔“دوسرے نے فوراً کہا:”سیاسی بحث میں میری بیوی کو نہ گھسیٹو۔“

Login to post comments