×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 268

ایک شخص ہوٹل میں داخل ہوا اور ضرورت کے لیے جاتے ہوئے اپنی چھتری ایک جگہ رکھ کر اس کے ساتھ کاغذ کی چٹ پر عبارت لکھ کر لگا

دی  ۔یہ چھتری اس شخص کی ہے جو مکا مار کر دانت باہر نکال دیتا ہے میں دس منٹ میں آ رہا ہوں ۔
جب واپس آیا تو چھتری غائب تھی اور اس کی جگہ پر یہ عبارت درج تھی ۔
یہ چھتری اس شخص نے اٹھائی ہے جو بیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے میں اب کبھی واپس نہیں آؤں گا ۔

Login to post comments