Print this page

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 291
Rate this item
(0 votes)

ایک پروفیسر صاحب سے ان کی بیوی نے کہا 'آپ نے سنا ہمارا بیٹا اب چلنے لگا ہے پروفیسر صاحب بولے کب سے ؟بیوی بولی: آٹھ دن

سےپروفیسر صاحب گھبرائے ہوئے بولےتم اب بتا رہی ہو اب تو وہ کافی دور نکل گیا ہو گا ۔

Login to post comments