×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

آذر 29, 1393 261

ماسٹر صاحب نے بچوں سے کہا:کل سستی پر مضمون لکھ کر لانا دوسرے دن انہوں نے بچوں کی کاپیاں دیکھیں ایک بچے نے اپنی کاپی

کا آدھا صفحہ سادہ چھوڑ کر لکھا ہوا تھا 'اس سے زیادہ سستی بھلا کیا ہو گی ۔

Login to post comments